ہمارے فلیٹ کے سامنے والے گھر میں وہ رہا کرتا تھا نہ ملیں تھا گاؤں سے پڑھنے کے لئے شیر آیا تھا یہ فلیٹ اس کے چچا تھا جو بیرون ملک رہائش پذیر تھے اور فلیٹ مدد سے خالی پڑا تھا وہ جانتی لیکن خوبصورت لڑکا تھا اچھی فیملی کا چشم و چراغ تھا میٹرک پاس کرنے کے بعد کالج میں داخلہ لیا تو اتفاق سے وہ میرا ہم جماعت ہوگیا پڑوسی ہونے کے ناطے بات کہنے لگی ایک دوسرے کو نوٹس اور کتابیں وغیرہ دینے میں آسانی ہوگی کبھی بارش ہو جاتی تو ایک ہی سواری میں گھر آ جاتے وہ مجھے گھر سے تھوڑی دور ہوتا دیتا تھا یہ بات چیت جذباتی لگاؤ میں بدل گئی دو دن اس کی صورت نظر نہ آتی تو بے چین ہو جات
0 Comments